تازہ ترین
فوٹو -فائل

جگلوٹ: شاہراہ قراقرم تھلچی کے مقام پر ٹرک اور موٹرسائکل میں خوفناک تصادم، دونوجوان جانبحق

فوٹو -فائل

فوٹو -فائل

جگلوٹ: پھسو ٹائمز ڈاٹ نیٹ (عامر خان ملاخیل) آج جگلوٹ میں ایک خوف ناک واقعے نے پورے جگلوٹ کو غم کے انسو رولادیا ۔جگلوٹ تھلچی کے مقام پر کے کے ایچ روڈ میں ایک خطرناک حادثے کا واقع پیش آےا۔تھلچی کے مقام پر موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ذرئع کے مطابق موٹرسائیکل میں سوار دو کم سن لڑکے جو کہ جگلوٹ سے تعلق رکھتے تھے جن کی عمر 17سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے ۔ واجد علی ولد شاہ جہان اور وقاص احمد ولد راحت شاہ موٹرسائیکل میں سوار جا رہے تھے کہ اچانک سامنے سے ٹرک سے ٹکراگئے اور وقاص احمد ولد راحت شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،واجد علی ولد شاہ جہان کو فوری طور پرسٹی ہسپتالکشروٹ گلگت کو لایا گیا مگر زخمیوں کے تاب نہ لاتے ہوئے واجد علی بھی خدا کو پیارے ہوگئے۔


جی بی رپورٹس

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!