تازہ ترین

تازہ ترین: امیر اہلسنت قاضی نثار احمد نے گلگت بلتستان کی حکومت کو تحلیل کر کے فوجی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے

گلگت: پھسو ٹائمز اُردُو | ثاقب عمر

امیر اہلسنت قاضی نثار احمد نے گلگت بلتستان کی حکومت کو تحلیل کر کے فوجی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اور نیکٹا کے قوانین کی عمل در آمد کی درخواست کی ہے۔

ساتھ ہی کے آئی یو میں فساد پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کرتے ہو ئے دیگر تمام طلبہ اور اہلسنت کے طلباء سے اپیل کیا ہے کہ وہ اپنے امتحانات پرامن طریقے سے جاری رکھیں۔

ہم کسی کو بھی بد امنی پھیلانے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے۔ اور پاک فوج کے سپہ سالار سے درخواست کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی لاقانونیت کے خلاف از خود نوٹس لے۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!