تازہ ترین

چلاس: دیامر گوہر آباد تهانہ کو انتہائی مطلوب دو ملزمان کوہستان سے گرفتار

  چلاس. دیا مر گو ہر آباد تهانہ کو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار. ڈی آئی جی پو لیس دیا مر استور ریجن محمد شعیب خرم کی خصوصی احکامات پر گوہر آباد تهانہ کے ایس ایچ او عبد الغفا ر کی قیادت میں Hc رحمت اللہ ،   Hc شمس الرحمان اور SGc شیر باز نے گوہر آباد تهانہ کے حدود میں کچھ دنوں پہلے قتل ہونے والآ ٹیکسی ڈرایور عنا یت اللہ ولد منتا ج ساکنہ کوڈ منگ ضلع شانگلہ کے مبینہ قتل کے واردات میں ملوث ملزمان شیر باز ولد گل زمان اور عطاء اللہ ولد جان عالم کیس FIR نمبر 9/16 بجرائیم 302/34 ت پ کے تحت تها نہ گو ہر آبا د کو مطلوب تهے اور ملزمان نے قانون سے راہ فرا ری اختیار کر کے ججا ل کو ہستان میں رو پوش تهے جنہیں ایس ایچ او گو ہر آباد عبد الغفار نے انتہائی ہو شیا ری کے ساتھ دونوں ملزمان کو گر رفتار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی .اور ملزمان کو کوہستان سے ڈسٹرکٹ دیا مر منتقل کر دیا ہے اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے . ادھر ڈی آئی جی پولیس دیا مر ریجن محمد شعیب خرم نے ملزمان کی بر وقت گرفتاری پر ایس ایچ او گو ہر آباد اور اس کی ٹیم کو مبارک باد دی ہے.

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*