تازہ ترین

چلاس: برفباری کے باعث بابوسرٹاپ پر سفر کرنا مسافروں کے لئے کسی وقت خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں، ڈی سی دیامر

چلاس ۔: پھسو ٹائمز اُردُو  سراج خان

 بابوسر کاغان روڑ یکم نومبر سے تمام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد نے ایک اخباری بیان بھی دیا تھا جیو نیوز، پھسو ٹائمز اور لوکل اخبارات میں خبر بھی چلی ہے کاغان پولیس کو اطلاع بھی دی گئی کے بابوسر روڑ تمام ٹرانسپورٹ کے لئے بند کردی گئی ہے بابوسر ٹاپ پر کسی وقت برفباری شروع ہو سکتی ہے کاغان پولیس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے کہی حادثات ہوئے ٹاپ سے بابوسر روڑ پر فل پرف سیکورٹی ابھی بھی موجود ہیں بابوسر ریسکاسسٹنٹ کمشنر ظہور علی مری ڈی ایس پی ضلعی انتظامیہ کی پوری ٹیم اس وقت بابوسر ٹاپ پر مسافروں کو ریسکیو کرنے پیچ چکے ہیں ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد نے کہا کہ اس روڑ پر سیکورٹی کا کوئی تھرڈ نہیں ہے اس روڑ کو سنوفنل کی وجہ سے ٹریفک کے لئے بند کردیا تھا یہ روڑ اس وقت مسافروں کے لئے کسی وقت خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں

بابوسر روڈ بند ہونے کے بعد چلاس سے سینئر صحافی گلگت بلتستان محمد علی نے پھسو ٹائمز کو بتایا کہ گلگت سے چلاس آنے والی موٹر کار بابو سر ٹاپ ایریا میں گزشتہ روز اچانک برف باری کے باعث پھنس گئی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید سردی کے باعث  مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*