تازہ ترین

گلگت: عبدالستارایدھی نے اپنی ساری زندگی انسانیت کے نام پر وقف کردی، ثاقب عمر

گلگت :پھسو ٹائمز اُردُو| نمائندہ خصوصی

عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی ثاقب عمر گلگتی نے انسانیت کے خدمت گار عبدل ستار ایدھی کی وفات پہ گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں اس قسم کے کم لوگ ہوتے جو اپنی زندگی کو انسانیت کے نام پہ وقف کر دیتے ہیں، عبدل ستار ایدھی کے اس دنیا سے جانے سے بہت بڑا خلا پیداء ہو گیا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا، اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!