تازہ ترین

گلگت:پھسو ٹائمز نے کم عرصے میں گلگت بلتستان کے محکوم و مظلوم عوام کے بنیادی حقوق اور بنیادی مسائل کے حل کے لئے محدود وسائل میں رہتے ہوئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے، ثاقب عمر گلگتی

3

ثاقب عمر گلگتی : فوٹو فائل

گلگت: پھسو ٹائمز ڈاٹ نیٹ (نمائندہ خصوصی) عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی رہنما اور نوجوان صحافی ثاقب عمر گلگتی نے  پھسو ٹائمز کی نئی ویب سائٹ کے حوالے سے اپنے تاثرات میں کہا ہے کہ پھسو ٹائمز نے کم عرصے میں گلگت بلتستان کے محکوم و مظلوم عوام کے بنیادی حقوق اور بنیادی مسائل کے حل کے لئے محدود وسائل میں رہتے ہوئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے جس پہ ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اُمید رکھتے ہیں کی مستقبل میں بھی گلگت بلتستان کے اہم اشووز کو اُجاگر کرے گی ساتھ ہی عوامی مسائل کے حل کے لئے کردار ادا کرے گی۔ اللہ پک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!