تازہ ترین

اسلام آباد: افسوسناک خبر: اسلام آباد سے گلگت جانے والی کارحادثہ میں 5 افراد جانبحق، 4 کا تعلق ضلع ہنزہ گلمت گوجال سے

داسو: حادثے کا شکار ہونے والی کار کا ملبہ دریائے سندھ کے کنارے میں - تصویر شاہ صاحب

داسو: حادثے کا شکار ہونے والی کار کا ملبہ دریائے سندھ کے کنارے پڑی ہے – تصویر شاہ صاحب

اسلام آباد : پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد سے گلگت جانے والی کار کو حادثہ گلمت گوجال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گاؤں کے چار افراد جانبحق ہو گئے ہیں شاہراہ قراقرم  پر کوہستان داسو اچھار کے مقام پر اسلام آباد سے گلگت جانے والی موٹر کارنمبرSIND-585 گہری کھائی میں جا گری جس سے 5 افراد موقع پر ہی جانبحق ہوگئے، جانبحق ہونے والوں میں 4 کا تعلق اہک ہی گاؤں ضلع ہنزہ گلمت گوجال سے ہیں جس میں سیعد حسین شاہ ولد احمد بیگ،عزیزہ بی بی دختر موکھی فرمان علی اور علی احمد جان اور اس کی بیٹی فائزہ شامل ہے، جبکہ ڈرائیور نزاکت ولد دادو کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ ضلع مانسحرہ سے ہے۔

13335726_183850502013136_1658509576177763357_n

داسو: کار حادثہ میں جانبحق ہونے والے ڈرائیور نزاکت کی میت ہسپتال میں رکھی ہے- تصویر اباسین میڈیا سینٹر داسو کوہستان


تصویر بشکریہ : آباسین میڈیا سینٹر داسو کوہستان | شاہ صاحب

About Passu Times

One comment

  1. Great information keep it up bro you are going so wel..

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!