تازہ ترین

استور مسلم لیگ ن کے ضلعی کابینہ کیجانب سے سیف الرحمن کی برسی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی

استور : پھسو ٹائمزاُردُو : عبدالوہاب ربانی ناصر

استور مسلم لیگ ن کے ضلعی کابینہ کیجانب سے سیف الرحمن کی برسی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی ۔ تقریب ضلعی صدر پی ایم ایل (ن) و وزیر بلدیات رانا فرمان علی کی زیر صدارت ہوا ۔ تقریب سے وزیر بلدیات رانافرمان علی خان ، عالم شاہ ، عبدالوحید و دیگر مقرین نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات رانا فرمان نے کہا کہ اس تقریب کا مقصد شہید سیف الرحمن کی یاد اور ان کی خدمات کو خراج تحصین پیش کرنے کا دن ہے ۔ اورحروم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرنے کا اہک بڑا موقع ملتا ہے ۔ ہم سیف الرحمن کو اس خدمات کا کا صلہ اس کو دعاوں میں ادا کر سکتے ہیں شہید سیف الرحمن جان دیکر گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنایا گلگت بلتستان کی غیور عوا م اپنے محسن کو کبھی نہیں بھولینگے ۔ ہم انشاءاللہ سب ملکر اس مشن کو آگے لے جائینگے ۔ اگلے سال انشاءاللہ ہم پورے ضلع میں جلسے کی صورت برسی منائیںنگے ۔ پارٹی کیجانب کارکنان کو اس کا حق مل جائیگا ۔ تقریب کے دوران عہدیدران اور کارکنان نے شہید سیف الرحمن کی خدامات کو سہرایا اور کہا شہید سیف الرحمن کی غم کو ابھی نہیں بھولیں تھے اور غم نے ہمیں زخم دیا وہ معاون خصوصی وزیر اعلی گلگت بلتستان محمد سلیم کی اچانک وفات سے پارٹی سمت قوم ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی ۔ انہوں نےوزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے معاون خصوصی محرو م محمد سلیم صاحب کے بچوں کے لیے خصوصی پیکج دینے کی اپیل بھی کی ۔اور ہر سال معاون خصوصی محر و م محمد سیلم کی بھی باقاعدہ برسی منانے کا اعلان بھی کیا ۔ تقریب کے آخر م محرومین کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!