تازہ ترین

کھرمنگ : سرحدی علاقہ ہرغوسل اس دور جدید میں ٹیلی مواصلات سے محروم عوام کا جلد از جلد ایس کام ٹاور نصب کرنے کا مطالبہ

کھرمنگ : پھسو ٹائمز اردو : ذیڈ اے کھرمنگی

کھرمنگ ضلع کے دفاعی و سرحدی گاٶں ہرغوسل اس دور جدید میں بھی ٹیلی مواصلات جیسے اہم اور جدید ٹینکنالوجی سے محروم ہے۔لوگ اپنے شہروں میں موجود عزیزوں کی خیریت دریافت کرنے کے لٸیے پندرہ کلو میٹر دور پیدل چل کر اولڈینگ فون کرنے کے لٸیے آنے پر مجبورہیں۔علاقے میں ٹیلی مواصلات کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجینسی کے دوران یہاں کے مکین کو کافی مشکلات پیش آتےہیں۔اس سلسے میں عماٸدین علاقہ کا کہنا ہے کہ ہم نے کٸی بار اعلیٰ حکام سے اس بابت مطالبہ کیا گیا ہے لیکن اب تک کٸی سے کوٸی دادراساٸی نہیں ہوٸی ہیں۔عماٸدین علاقہ نے کمانڈر ایس سی او و اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوۓ کہا ہے کہ جلد از جلد سرحدی گاٶں ہرغوسل میں ایس کام ٹاور نصب کرۓ تاکہ عوام بھی اس دور جدید کی ٹیکنالوجی سے بھرپور فاٸدہ اٹھا سکے۔

About Passu Times

One comment

  1. گلگت مے ایس کام کا نیٹ پکیج بھوت مہنگا ہے. پلیز ٹیلی نار وغیرہ کو بہی دیا جاۓ.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!