تازہ ترین

افریقہ:اگر پانامہ لیکس کا ایشوء حل نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں اس وقت صرف عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستانی قوم کی سہی ترجمانی کررہا ہے، قاسم زار

افریقہ : پھسو ٹائمز اُردُو (نامہ نگار خصوصی) افریقہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن قاسم زارنے پھسو ٹائمز کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر پانامہ لیکس کا ایشوء حل نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں اس وقت صرف عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستانی قوم کی سہی ترجمانی کررہا ہے، موجودہ حکومت میں نواز شریف کی اصلیت اب سا ری قوم کے سامنے ہیں ،اور میاں صاحب اور ان کے فیملی کے متضاد بنایات کے بعد نواز شریف کا اخلاقی جواز ختم ہوا ہے. پانا ما لیکس کے بعد نا صرف پاکستان بلکی بین الاقوامی سطح پہ پاکستان کی بدنامی ہوئی. مجھے حیرت اس بات پہ بات ہورہی ہے کہ اتنا انکشافات ہونے کے باوجود ان ک سپپورٹر کیسے ان کے ساتھ ہیں. اور نواز شریف ملک میں اور بحران بدآ رھا ہیں،اگر منی لانڈرنگ اور چوری کا پیسے بیرو ن ملک نہیں لے گے تو اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دینے میں کیوں تاخیر کررہے ہیں؟ اس وقت تمام اپوزیشن کا پاناما لیکس کے ایشو پہ متحد ہونا اچھی بات ہے یہ وہی حکومت ہیں جنہوں نے الیکشن سے پہلے بڑے بڑے دعوے کئے کہ ہم چھ ماہ میں بجلی اور روزگار دینگے ہم کشکول توڑ کر بیرونی قرضے لینا بند کرینگےاور اسکے بعد تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لینے کے ریکارڈ قائم کئے.ان کے وزیر جواب دینے کے بجاے الٹا دوسروں پہ الزامات کی بوچھاڑکرتے ہیں

At

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*