تازہ ترین

اسلام آباد : وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات گلگت بلتستان حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سیاسی اور حکومتی حلقوں سے مثبت خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔وزیر اعظم

اسلام آباد: پھسو ٹائمز اردو : ابرار حسین استوری

اسلام آباد : وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات گلگت بلتستان حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سیاسی اور حکومتی حلقوں سے مثبت خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔وزیر اعظم
گلگت بلتستان میں امن کاسلام آباد:وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات گلگت بلتستان حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سیاسی اور حکومتی حلقوں سے مثبت خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔وزیر اعظم
گلگت بلتستان میں امن کے قیام اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے صو بائی حکومت کی کار کردگی اچھی ہے ۔عمران خان گندم سبسڈی۔پی ایس ڈی منصوبوں اور بجٹ کی کٹوتی کے حوالے سے وزیر اعلی نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر پلانگ کو ہدایات جاری کی کہ وزیر اعلی نے ان منصوبوں کی اہمیت سے تفصیلی سےآگاہ کر دیا ہے اس حوالے سے فیصلوں پر نظر ثانی ہو۔
گلگت بلتستان کے وفاقی پی ایس ڈی پی منصوبوں کی منسوخی اور بجٹ کٹوتی فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔وزیر اعلی جی بی
وزیر اعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی کہ گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے صوبائی حکومت کی مشاورت سے معاونت کریں گے ۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!