تازہ ترین

گلگت: کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین نے 25ستمبر کو و زیر اعلیٰ ہاؤ س کے با ہر احتجاجی دھر نے کا اعلان

گلگت : پھسوٹائمزاُردُو : چیف رپورٹر

کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین نے 25ستمبر کو و زیر اعلیٰ ہاؤ س کے با ہر احتجاجی دھر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ و زیر حفیظ الر حمن اور ان کے کا بینہ نے عار ضی ملازمین کو ریگو لر کرنے کا جعلی اور جھو ٹے وعدے کرکے کئی سا لوں سے کم اجرت میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے سا تھ دھوکہ کیا ۔ کنٹیجنٹ ملازمین محمد عمر ،حسین علی ،محمد حید ر ،دلشاد علی ،اور دیگر نے گلگت بلتستان کے تمام عار ضی ملازمین کو 25ستمبر کو گلگت احتجاجی دھر نے میں شر کت کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ 25ستمبر سے سر کاری دفا تر میں کام کرنے والے تمام عارضی ملازمین کا م چھو ڑ ہڑتال ہو نگے اور CMہاؤس کے ہا ہر احتجاجی دھرنے بھی ہونگے۔ انہوں نے کہاہے کہ صو با ئی حکومت نے گریڈ 1سے 5تک عا ر ضی ملا زمین کو بغیر ٹیسٹ انٹر یو اور گر یڈ 5سے 14تک کے ملازمین کو ڈیپا ٹمنٹل ٹیسٹ انٹر یو لیکر ریگو لر کرنے کا نو ٹیفیکیشن جاری کیا تھا مگر آ رڈر ہو ا میں اڑا دیئے چند مفا د پرست بیو ر کریسی اپنے رشتہ دارو ں کو کھپا دیئے مگر غر یب وہی کے وہی رگئے ۔اخر میں انہوں نے کہاہے کہ ہم کسی بھی محکمہ میں پو سٹوں پر بھر ہونے نہیں دینگے جب تک عارضی ملازمین کو ریگو لر نہیں کرتے ۔انہوں نے انصا ف کیلئے کورٹ کا در وازہ کھٹکھٹانے کا بھی اعلان کیا ۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!