تازہ ترین
فائل فوٹو

گلگت: پاکستان کے عوام کا جوش جذبہ اور جنون کو دیکھ کر لگتا ہے 25 جولائی کے بعد انصاف کی حکومت اور عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہونگے،گلب شاہ

اسلا م آ با د : پھسوٹائمزاُردُو : پریس ریلیز

پاکستان کے عوام کا جوش جذبہ اور جنون کو دیکھ کر لگتا ہے 25 جولائی کے بعد انصاف کی حکومت اور عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہونگے شکر الحمدللہ گلگت بلتستان کے علاوہ مرکز میں بھی مجھے پر اعتماد کرکے حلقہ این اے 61 میں کمپئین کی ذمداری ملی اور میرے ساتھ پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی ٹیم نے بھر پور ساتھ دیا اورپچھلے 20 دنوں کی کمپئین میں ہم پنڈی اسلام اباد کے ان تمام حلقوں میں گئے جہاں گلگت بلتستان کی کمیونٹی رہتی ہے اللہ کے فضل و کرم سے گلگت بلتستان کے کمیونٹی نے جی بی کے پنڈی اسلام اباد میں بسنے والے عوام گلگت بلتستان کے عوام نے بہت عذت دی اور ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہو? تحریک انصاف کی بھر پور ہمایت کی یقین دہانی کرائی, ہم نے پنڈی اسلام اباد کے مختلف حلقوں میں جی بی کمیونٹی کے 8 کارنر میٹنگز کرائی جسمیں ذلفی بخاری صاحب, الیاس مہربان صاحب,راجہ خرم نواز, میگس خان, نفیسہ خٹک, ڈاکٹر نوشین اور سردار مرتضی علی نے شرکت کی, انہوں نے کہا این اے 53 خان صاحب کے حلقے میں اپنی ٹیم کے ساتھ بھر پور کمپئین کی۔ان خیالات کا اظہار گلاب شاہ آصف ممبر شپ کوارڈنیٹر پی ٹی آئی جی بی و الیکشن 2018 کمپئین انچارچ حلقہ این اے 61 نے ایک بیان میں میں کہا انہوں نے کیا کہ یہ پاکستان کیلے بہت اہمیت کا حامل ہے یہ وقت ایک ایک گھر میں جاکر کمپئین کرنے کا ہے یہ وقت تحریک انصاف محنت کرکے ووٹر کو کنونس کرنے کا ٹائم ہے انہوں نے کہا کہ یہ وقت الیکشن کو فوکس کرنے کا ہے نہ کہ نان ایشوز پریس کانفرنس کرکے ٹائم ضائعہ کرنے کا یہ وقت نہیں ہے انشائاللہ 25 جولائی کی سورچ تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگی اور 25 جولائی کے بعد کپتان کی قیادت میں پاکستان میں انصاف اور کرپشن فری حکومت قائم ہوگی

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!