تازہ ترین

گلگت شہر کے مختلف علاقوں میں ڈر گ انسپکٹرعبد العز یز اور اس کی چھا پہ مار ٹیم نے چھاپے کا سلسلہ شرو ع کردیا ۔

گلگت: پھسوٹائمزاُردُو : نامہ نگار خصوصی

گلگت شہر کے مختلف علاقوں میں ڈر گ انسپکٹرعبد العز یز اور اس کی چھا پہ مار ٹیم نے چھاپے کا سلسلہ شرو ع کردیا ۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کے روز چھا پہ ما ر ٹیم کے ہمراہ ڈر گ انسپکٹر گلگت عبد العز یز نے دنیور چوک میں واقع میڈ کل سٹوروں میں چھا پہ مار کر بڑی مقدار میں زائد المیعاد ادو یا ت انجکشن،ٹبلٹس اور سیرپ وغیرہ تحو یل میں لے کرکیسز کوالٹی کنٹرول بورڈگلگت بلتستان کو ار سال کردیاگیا ہے اور کیسز کے معیارکو دیکھ کر ڈرگ کورٹ کے حوالے کردیا جائے گا ۔ڈر گ انسپکٹر گلگت نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں میڈ یکل سٹوروں کو سختی سے ہدا یا ت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آ ئند ہ کو ئی بھی غیر معیاری ،زائد لمیعاد اور غیر رجسٹر ڈ ادو یات بر آمد ہونے کی صو رت میں ڈر گ ایکٹ کے تحت قا نونی کارو ائی کرتے ہوئے جھیل بھیج دیا جائے گا ۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!