تازہ ترین

فیض اللہ فراق ترجمان صوبائی حکومت کے عہدے پر بحال، نوٹیفیکیشن جاری،

چلاس : پھسوٹائمزاُردُو : بیورو رپورٹ

فیض اللہ فراق ترجمان صوبائی حکومت کے عہدے پر بحال، نوٹیفیکیشن جاری،

دو ماہ قبل دیامر کے چند نوجوانوں کی جانب سے فیض اللہ فراق پر سنگین الزامات لگانے پر حقائق کی جانچ پڑتال تک معزول کیا تھا۔ وزیر اکسائزاینڈ ٹیکسیشن حاجی حیدر خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی ن اپنی رپورٹ میں فیض اللہ فراق پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور دوبارہ عہدے پر بحالی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!