تازہ ترین

چلاس  : بابوسر ٹاپ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق تین کا تعلق لاہور سے اور ایک کا تعلق نیاٹ سے برفانی تودے سے چاروں افراد کی لاشوں کو نکال دیا گی

چلاس : پھسوٹائمزاُردُو : راجہ دانش

چلاس  : بابوسر ٹاپ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق تین کا تعلق لاہور سے اور ایک کا تعلق نیاٹ سے برفانی تودے سے چاروں افراد کی لاشوں کو نکال دیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے لاشوں کو کفن دے کر آبای روانہ کردیا ریسکیو 1122 کے ذریعے سے دوران آپریشن ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کی ہدایات پر ریسکیو 1122 eo ڈپٹی ڈائریکٹر جی بی ڈی ایم اے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم نائب تحصیلدار شیخ فرید باقاعدہ نگرانی کررہے تھے دو لاشوں صبح چھ بجے کامیاب آپریشن کے بعد نکال دیا

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!