تازہ ترین
یہ فائل تصویر ہے - انٹرنیٹ سے

کراچی: ایجوکیشن سکیٹری گلگت بلتستان اپنے بلتستان دورے کے دوران محاذ ایریا آف کھرمنگ کا بھی دورہ کریں۔منور علی حیات

کراچی : پھسوٹائمزاُردُو : سٹی رپورٹر

کراچی : سر سید یونیورسٹی آف انجینٸرینگ ڈپارٹمنٹ آف سوفٹ ویر انجینٸرینگ منور علی حیات نے اپنے ایک اخباری بیان میں ایجوکیشن سکیٹری گلگت بلتستان کے بلتستان ریجن کے حالیہ متوقعہ دورے کے پیش نظر کہا ہے کہ ایجوکیشن سکیٹری اپنے دورے بلتستان کے دوران  محاذ ایریا آف کھرمنگ کا ضرور دورہ کریں کیونکہ محاذ ایریا آف کھرمنگ کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ محاذ ایریا کھرمنگ کے اسکولوں میں اساتذہ کی کمی سمیت بلڈینگ کی خستہ حالی ہر علاقےکی اسکولوں کی کہانی بن چکا ہے۔انہوں نے ایجوکیشن سکیٹری سے مطالبہ کرتے ہوٸے کہا کہ وہ اپنے دورہ بلتستان کے دوران محاذ ایریا کھرمنگ کے اسکولوں کا دورہ کریں اور تعلیمی مساٸل کو حل کریں

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!