تازہ ترین
شمشال روڑ کی حالت زار تین مختلف تصاویر میں - تصاویر بشکریہ سنجر بیگ

شمشال – گوجال: وادی شمشال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والا واحد رابطہ سڑک دریائی کٹاؤ کے باعث دراڑین پڑ گئی، زمینی رابطہ منقطع ہونے کا قوی امکان

گلگت : پھسوٹائمزاُردُو : نمائندہ خصوصی + تصاویر سنجر بیگ

ضلع ہنزہ کی تحصیل گوجال کے گاؤں وادی شمشال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والا واحد رابطہ سڑک دریائی کٹاؤ کے باعث دراڑین پڑنے لیگی، مسافروں نے سفری مشکلات کا تزکرا پھسو پہنچنے پر پھسوٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہا انہوں نے مزید کہا کہ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث پھسو تا شمشال رابطہ سڑک حفاظتی بند نہ ہونے کی وجہ سے پروک ژریک کے مقام پر زمینی کٹاو کا عمل جاری ہے جس کی وجہ سے سڑک میں دراڑین پڑنے سے کسی بھی وقت منہدم ہو سکتی ہے جو کسی  بھی وقت کسی سانحے کا سبب بن سکتی ہے، انہوں نے متعلقہ محکمہ اور ضلعی انتظامیہ سے فوری طور پر واقع کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!