تازہ ترین

چلاس :  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ، فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود ملک ، تین روزہ دورے پر دیامر میں دس بڑے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح جس میں کیڈٹ کالج گوہر آباد داریل تانگیر اے پی ایس سکول ہسپتال روڈ و دیگر بڑے پراجکیٹ شامل ہے

چلاس : پھسوٹائمزاُردُو :  راجہ دانش

چلاس :  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ، فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود ملک ، تین روزہ دورے پر دیامر میں دس بڑے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح جس میں کیڈٹ کالج گوہر آباد داریل تانگیر اے پی ایس سکول ہسپتال روڈ و دیگر بڑے پراجکیٹ شامل ہے دیامر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل ڈویژنل کمشنر دیامر استور سید عبدالوحید شاہ ، ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک ، ایس ایس پی دیامر رائے محمد اجمل ، اسسٹنٹ کمشنر چلاس بلال حسن ، اسسٹنٹ کمشنر داریل محمد طارق ، اسسٹنٹ کمشنر تانگیر محمد اعجاز قاسم ، او سی کے کے ٹی ایف ، او سی 17 سندھ چیف انجینئر بشارت اللہ محکمہ تعمیرات و دیگر ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ دیامر 17 اپریل سے 19 اپریل تک ، وی آئی پی ، ویزٹ کے حوالے سے سیکورٹی پلان پر میٹنگ ترتیب دی گئی ڈپٹی کمشنر دیامر نے محکمہ تعمیرات عامہ محکمہ ایجوکیشن محکمہ برقیات محکمہ ہیلتھ جن بڑے پراجکیٹ کی افتتاح موقع پر تفصیلی بریفنگ میں اپنی ذمہ داریوں کا خیال رکھے سیکورٹی کے بہترین انتظامات پلان کے مطابق ایس ڈی او کو ہدایات جاری

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!