تازہ ترین

لاہور: تین روزہ گلگت بلتستان ، چترال بزنس اینڈ کلچر فیسٹیول کل سے لاہور میں جاری ہے. فیسٹیول کا اہتمام لاہور چیمبر اف کامرس، محکمہ سیاحت گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان یوتھ کونسل نے باہمی اشتراک سے کیا ہے

لاہور : پھسوٹائمزاُردُو : ویب میڈیا

تین روزہ گلگت بلتستان ، چترال بزنس اینڈ کلچر فیسٹیول کل سے لاہور میں جاری ہے. فیسٹیول کا اہتمام لاہور چیمبر اف کامرس، محکمہ سیاحت گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان یوتھ کونسل نے باہمی اشتراک سے کیا ہے۔
گلگت بلتستان میں سیاحت اوردیگر شعبوں کی ترقی کے حوالے سے منعقد سیمینار میں وزیر سیاحت جی بی، جناب فدا خان صاھب نے اپنے خیالات کاظہار کرتے ہوئے کہ گلگت بلتستان اور چترال میں سیاحت اور دوسرے شعبوں میں بے تحاشا موا قعے ہیں۔ ان سے فائدہ اٹھانا ہر پاکستانی کا حق ہے اور گلگت بلتستان کی حکومت اس سلسلے میں ہر ممکن مدد فراہم کریگی
انہوں نے مزید کہاکہ کھیل کے میدان میں گلگت بلتستان کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرانے کی ضرورت ہے اور قومی سطح پر ان کو ٹیموں کا حصہ بنانے کی بھی ضرورت ہے.
سیمینار میں لاہور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران ممبران اور کاروباری حضرات نے بھی شرکت کی

 

بشکریہ مانٹین ٹی وی

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!