تازہ ترین
تصویر : شبیر میر | ایکسپریس

گلگت: وزیراعظم پاکستان آج گلگت کا دورہ کرینگے، پورے گلگت شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

گلگت: پھسو ٹائمز ڈات نیٹ (ایس یو ثاقب) وزیر اعظم پاکستان آج گلگت کا دورہ کر ینگے ۔ پورے گلگت شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات حساس مقامات پہ بھاری نفری تعینات پورے گلگت کو سیل کر دیا جا ئے گا اور نیم کرفیو کا سماء دیکھنے کو ملے گا سا تھ ہی وزیر اعظم اپنے دورے میں اہم اعلانات بھی کر ینگے جس میں گلگت سکردو روڈ ، ہنزہ کے مسا ئل کےحل کے لئےاہم اعلانات بھی کر نگے اور جی بی کے لیے بھی گرانٹ کا اعلان کر ینگے اور پاک چین فائبرآپٹک پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے ۔

پو رے گلگت شہر میں وزیر اعظم کی آمد کی اطلاع پہ سڑکوں کے کھڈوں کو بھرا گیا اور جہاں جہاں بھی گند گی تھی اس کو ٹھکا نے بھی لگا یا گیا ۔ عوام کے لیے ایک ہی زیادہ  فائدہ ہوا ہے کہ گلگت شہر کی سڑکوں سے گند گی صاف کیا گیا اور سڑکوں کے کھڈوں کو بھر دیا گیا۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!