تازہ ترین
یہ تصویر فائل ہے

ہنزہ : بلتت ایل کریم اباد چینل کی بل صفایی کا کام  رجاکی آج ہوا جس میں کریم آباد کے چاروں قبیلے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی

ہنزہ : پھسوٹائمزاُردُو : قیمت جان ہنزائی

ہنزہ : بلتت ایل کریم اباد چینل کی بل صفایی کا کام  رجاکی آج ہوا جس میں کریم آباد کے چاروں قبیلے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنی مدد آپ کے تحت کوہلوں کی صفائی کا کام احسن طریقے سے انجام دیا۔  حکومت اور انتظامیہ  کی جانب سے اس چینل کی طرف کوئی توجہ نہیں دیا جارہا جس کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے پیدل چلنے اور پانی کھیتوں کو پہنچانے کے لیے مشکلات کا سامنا ہے  اس موقع پر عوام نے اس اہم  چینل کو کسی اسکیم پراجیکٹ میں شامل کرنے کی اپیل کی اور انہوں نے مزید کہا کہ بڑتی ہوئی آبادی کے باعث موجودہ چینل کریم آباد کے عوام کے لیے ناکافی ہے اور عوام کو صاف پانی پینے اور کھتیوں کو سیراب کے لیے وافر مقدار میں پانی میسر ہوں۔ 

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!