تازہ ترین

چلاس: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دیامر ڈویژن کے صدر عابد حسین چلاسی نے تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریافتخار چوہدری کے بڑے بھائی کے وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار

چلاس : پھسو ٹائمزاُردُو : بیورورپورٹ

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دیامر ڈویژن کے صدر عابد حسین چلاسی نے تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریافتخار چوہدری کے بڑے بھائی کے وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ۔انہوں نے کہا کہ دکھ کے اس گھڑی میں تحریک انصاف دیامر کے تمام کارکنان اور عہدیدار افتخار کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء کرے ۔

About Passu Times

One comment

  1. Zakir baltistani

    جی بی ایس ایل سے گلگت بلتستان کے لوگوں میں محبت بڑھے گی اور خطے میں آمن مزید بہتر ہوگا ۔اس زبردست ایونٹ کو منعقد کرانے پر جی بی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔زاکر بلتستانی ،

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!