تازہ ترین

ہنزہ : کریم اباد ولفیر اسیوسی ایشن کے جنرل سکریری ریاض اللہ بیگ اور ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول کے پرنسپل نظیم امان کے ساتھ قیمت جان کی خصوصی نشت

ہنزہ : پھسوٹائمزاُردُو : قیمت جان ہنزائی

ہنزہ : کریم اباد ولفیر اسیوسی ایشن کے جنرل سکریری ریاض اللہ بیگ اور ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول کے پرنسپل نظیم امان کے ساتھ ایک نشت ہوی جس میں سکول اور ولفیر کے حوالے سے گفتگو ہوی انھوں نے سکول کی کارکردگی کا زکر کرتے ہوے کہا کی سکول نے بورڈ کے امتحانات میں ہر سال اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اچھی پرفارمنس دی ہے بورڈ کے امتحانات میں ہمارے طلبا و طالبات ٹاپ پوزیشن پے رہے ہیں اس کے علاوہ زندگی کے ہر شعبے میں ہمارے سکول کے فارغ تحصیل طلبا و طالبات نے اپنا لوہا منوایا ہے سکول میں تدریسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھلیوں اور دیگر سرگرمیوں میں ہم کوشاں ہیں انھوں نے کہا کی ولفیر اپنی بساط کے مطابق کریم اباد کے عوام کی خدمت میں حاضر ہے موجودہ ولفیر کبنٹ عوام کے ووٹوں کے زریعے منتخب ہوی اس کو عوام کی مینڈیٹ حاصل ہے انھوں نے کہا ولفیر کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں جب بی ضرورت ہو رابطہ کر سکتے ہیں ولفیر کا ایک سیٹ اپ ہے سالانہ ایڈیٹ ہوتا ہے اور ایک اچھے نظام کے زریعے ہم کام کر رہے ہیں انھوں نے زور دے کر کہا کی رواں مہنہ ولفیر اپنی مدت پوری کر رہا ہے اور بہت جلد الکیشن ہونے جا رہے ہیں انھوں نے کریم اباد کے پڈھے لکھے نوجوانوں سے اپیل کی کہ اس الیکشن پروسیس کا حصہ بنے اور بہتر سے بہتر ولفیر کبینٹ لانے کی کوشش کرے تاکی سکول کی کارکردگی کو بہتر سے بہتر کیا جا سکے

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!