تازہ ترین

ہنزہ : گلگت بلتستان کی قابل فخر بیٹی ناہیدہ بیگم خداداد نے امریکہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے

ہنزہ : پھسوٹائمزاُردُو : بیورو رپورٹ

گلگت بلتستان کی قابل فخر بیٹی ناہیدہ بیگم خداداد نے امریکہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے، انہوں نے گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف نارتھ کیرولاینہ چارلوٹی ( یو این سی سی)  میں ماہرین کے زیرنگرانی  مضمون پبلک پالیسی بعنوان “The Relationship between school built environment and student achievement in Pakistan ” کی کامیاب دفاع کرتے ہوئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈاکٹر ناہیدہ کی اس کامیابی پر نہ صرف مبارک باد دی بلکہ اس کامیابی کو نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا مقام قراردیا ۔

ڈاکٹر ناہیدہ بیگم خداداد کا تعلق ضلع ہنزہ کی تحصیل گوجال گلمت سے ہے۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!