تازہ ترین

ہنزہ: گلگت بلتستان کی قابل فخر بیٹی سحرسلطان نے ایم بی بی ایس کی ڈگری اعلیٰ نمبرات سے حاصل کی

ہنزہ : پھسوٹائمزاُردُو : قیمت جان ہنزائی

ہنزہ: سحر سلطان ولد سلطان مدد ساکن کریم اباد ہنزہ نے ایم بی بی ایس کی ڈگری اعلی نمبرات کے ساتھ حاصل کی انھوں نے یہ ڈگری اڈورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی پراوڈ اف ہنزہ اللہ ان کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے واضع رہے سحر سلطان کی والدہ محترمہ شیرین سلطان پہلے سے ہی ڈاکٹر خدمات سر انجام دے رہی ہے

 

About Passu Times

One comment

  1. Zakir baltistani

    ہم اس بات کی مذمت کرتے ہیں کہ گھگچھے،کھرمنگ،روندو، شگر،استور،گلتری اور دیگر علاقوں کے مہاجرین کو واپس اپنے علاقوں میں منتقل کریں ۔ان سب کی وجہ سے سکردو سٹی کی رونق میں اضافہ ہوتا ہیں۔ یہ سب لوگ بھی سکردو کا حصہ ہیں۔لیکن یہ ضرور کہتا ہوں ۔کہ ان صاحبان کی وجہ سے سکردو کے لوگوں کو اپنا حق جتنا ملنا چاہیے اتنا نہیں ملتا۔کیونکہ یہ تمام لوگ علاج ،تعلیم اور دیگر ایشیاء اپنے علاقوں میں ہسپتال اور اعلیٰ تعلیمی ادارے ہونے کے باوجود سکردو سٹی کے لوگوں کا کوٹہ ان پر استعمال کیا جاتا ہیں ۔میں یہ گزارش ان تمام علاقوں کے اسمبلی ممبرز اور جناب حفیظ الرحمن صاحب اور اکبر تابان صاحب سے کرتا ہوں کہ ان مہاجرین کے کوٹہ کو بھی سکردو کو دیا جائے تاکہ یہ لوگ بھی آسانی سے زندگی گزار سکے اور سکردو کے لوگ بھی ۔

    گزارش مند
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زاکر بلتستانی

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!