تازہ ترین

گلگت۔: وزیراعظم پاکستان دورہ گلگت کے موقع پر 19 مئی کو پاک چین فائبرآپٹک کیبل منصوبے بچھانے کا سنگ بنیاد رکھے گے

گلگت۔: پھسو ٹائمز ڈاٹ نیٹ (نمائندہ خصوصی)  وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف رواں ماہ کی 19 تاریخ کو گلگت کا دورہ کرینگے، وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران سپیشل کمیونی کیشن  آرگنائزیشن (ایس سی او) کامپلیکس میں  19 مئی بوقت صبح 9:30 بجے پاک چین آپٹک فائبر کا افتتاح کریں گے۔


تصویر بشکریہ حبیب الرحمان

 

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*