تازہ ترین

اسلام آباد میں مقیم فرزندگان گلگت بلتستان کا شہید دلاور عباس کے قاتلوں کے خلاف اور شہید کو انصاف کے حصول کے لیے اسلام آباد پریس کلب پہ احتجاج ریکارڈ۔

راولپنڈی : پھسو ٹائمزاُردُو : اعجاز حسین بلتی

اسلام آباد میں مقیم فرزندگان گلگت بلتستان کا شہید دلاور عباس کے قاتلوں کے خلاف اور شہید کو انصاف کے حصول کے لیے اسلام آباد پریس کلب پہ احتجاج ریکارڈ۔
ہم تمام گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے دوستوں کاخاص طور پر راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم سینئرز ، پروفیسر علی شفاء ، مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی ، نواز خان ناجی ، سر فدا حسین فدا صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈوکیٹ نے احتجاج میں شرکت کی

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*