تازہ ترین

لاہور: گلگت بلتستان کے فرزند دلاور عباس کو تشدد کر کے قتل کرنے والے دو مبینہ ملزمان گرفتار

لاہور : پھسوٹائمزاُردُو : نعیم انور

لاہور میں گلگت بلتستان کے فرزند دلاور عباس کو تشدد کر کے قتل کرنے والے دو مبینہ ملزمان گرفتار۔

گلگت بلتستان کے عوام کا قتل میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ۔۔

یاد رہے کہ ملزمان کی گرفتاری چیف سیکرٹری جی بی کاظم نیاز کے کاوشوں کے بدولت ممکن ہوا

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*