تازہ ترین

گلگت: شہید دلاور عباس قتل کیس: گلگت بلتستان حکومت کے پرزور مطالبے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی ماڈل ٹاون کو معطل کر دیا گیا، صوبائی ترجمان

گلگت : پھسوٹائمزاُردُو : نمائندہ خصوصی

گلگت : ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں بے دردی سے شہید کرنے والے قاتلوں کے خلاف گلگت بلتستان حکومت کے پرزور مطالبے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی ماڈل ٹاون کو معطل کر دیا گیا ہے. پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب کو احکامات دئے ہیں کہ وہ قاتلوں کو ہنگامی بنیادوں پر گرفتار کریں

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!