تازہ ترین

گوجال: تحصیل گوجال بلا میں تین روزہ پولیو فری گلگت بلتستان مہم 15 جنوری سے شروع ہوگی

گوجال : پھسو ٹائمزاُردُو : نمائندہ خصوصی

،ضلع ہنز ہ کی تحصیل گوجال بالا میں گھر گھر  تین روزہ پولیو فری گلگت بلتستان مہم کا باقاعدہ آغاز 15 جنوری سے ہوگا، گزشتہ روز سوست میں منعقد ہونے والے  رسمی افتتاحی تقیرب میں صدر اسماعیلی کونسل برائے گوجال ٹو دیدار احمد نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کوپولیو کے قطرے  پلا کر مہم کا آغاز کردیا اس موقع پر زونل سپروائزر سلیم حیدر اور ایئریا انچارج حسین اللہ شانی سمیت درجنوں لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی موجود تھیں۔  پانچ سال سے کم عمر بچوں کو رواں ماہ کی 15 تا 18 جنوری کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے گھر گھر جا کر پلائے جائیگے جس میں ہیلتھ انتظامیہ سمیت 19 ایل ایچ ویز حصہ لینگی۔

گوجال: ہیلتھ انتظامیہ اور لیڈی ہیلتھ ورکز کا پولیو مہم حوالے سے بریفنگ کے بعد گروپ فوٹو – پھسوٹائمز

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*