تازہ ترین

کھرمنگ: اولڈینگ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر عرفان شاکر ملک پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لئیے چائنہ کی یونیورسٹی ننجینگ یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے منسلک ہو گئے

کھرمنگ: پھسوٹائمزاُردُو : زیڈ اے کھرمنگی

ضلع کھرمنگ اولڈینگ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی سکالر  ڈاکٹر عرفان شاکر ملک پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لئیے چائنہ کی یونیورسٹی  ننجینگ یونیورسٹی آف  انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے منسلک ہو گئے.

کھرمنگ  :  اولڈینگ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر عرفان شاکر ملک پوسٹ ڈاکٹریٹ کی اعلی ڈگری حاصل کرنے کے لئیے چائینہ کی یونیورسٹی سے منسلک ہو گئے۔ڈاکٹر عرفان شاکر ملک نے پچھلے سال فیزیکل جغرافی میں یونیورسٹی آف چائنیز سائنس اکیڈمی سے ڈاکٹریٹ کے اعلیٰ ڈگری حاصل کیا تھا.ڈاکٹر عرفان شاکر ملک اپر کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر ہے.جو اب پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لئیے چائنہ کی یونیورسٹی ننجینگ یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  سے منسلک ہو  گئے ہے.واضح رہیے اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے پانچ سکالرز اب تک  پی ایچ ڈی کے لئیے چائینہ میں اسکالر شپ حاصل کر چکے ہے.

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!