تازہ ترین

کراچی: اسود چپورسن کے زیر انتظام ڈائمنڈ جوبلی سپورٹس گالا رواں ماہ کی 14 تاریخ سےمنعقد ہو گی

کراچی : پھسو ٹائمز اُردُو : سپورٹس رپورٹر
کراچی: اسود چپورسن کے زیر انتظام ڈائمنڈ جوبلی سپورٹس گالا رواں ماہ کی 14 تاریخ سےمنعقد ہو گی
کراچی: اسود (ایسوسی ایشن فار سوشل اینڈ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ڈیولپمنڈ برائے چپورسن) اور گیساک (گوجال اسماعلیہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی) کے زیر انتظام گرینڈ سپورٹس میلہ 2018 مرد و خواتین کے لئے رواں ماہ کی 14 تاریخ سے سر سلطان محمد شاہ آغاخان سکول گراونڈ میں منعقد ہو گی جس میں کھیلوں کے مختلف مقابلے کروائے جائنگے، کھیلوں میں بیڈ مینٹن ، کرکٹ، رسہ کشی ، 100 اور 200 میٹر دوڈ شامل ہیں۔

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!