تازہ ترین

کھرمنگ: دختر اولڈینگ کھرمنگ روبینہ کریمی کنگ ایڈروڈ میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کے لیئے سلیکٹ ہو گئے.

کھرمنگ: پھسو ٹائمز اُردُو : زیڈ اے کھرمنگی

دختر اولڈینگ کھرمنگ روبینہ  کریمی  کنگ ایڈروڈ میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کے لیئے سلیکٹ ہو گئے.

روبینہ کریمی  اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق  رکھنی والی چھٹی خاتون ہو گی جو ایم بی بی ایس کے لئے اب تک سلیکٹ ہو چکے ہیں

بلتستان ضلع کھرمنگ اولڈینگ  سے تعلق رکھنے والی ایک اور  طلبہ روبینہ کریمی نے پاکستان کے مایا ناز میڈیکل کالج کنگ ایڈرورڈ میں ایم بی بی ایس کے لیئے اپنے آپ کو سلیکٹ کر لیا.واضح رہے روبینہ کریمی اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق رکھنے والی چھٹی خاتون ہے جو ایم بی بی ایس کے لیئے سلیکٹ ہو چکے ہیں.

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!