تازہ ترین

اسلام آباد: نو اکنامک زون کی منظوری ہو گئی اور ان میں ایک زون گلگت بلتستان میں بنے گا۔وزیر داخلہ احسن آقبال نے سی پیک اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفگ

اسلام آباد:- پھسو ٹائمزاُردُو : ویب ڈیسک
نو اکنامک زون  کی منظوری ہو گئی اور ان میں ایک زون گلگت بلتستان میں بنے گا۔ احسن اقبال

اسلام آباد۔ سی پیک کے ساتویں اجلاس میں گلگت بلتستان کے لئے اعزاز وزیر داخلہ و پلانگ احسن آقبال و چین۔کے اعلی حکام نے وزیر اعلی گلگت بلتستان۔حافظ حفیظ الرحمن اور حکومت گلگت بلتستان کی سی پیک منصوبوں کی سب صوبوں سے بہترین جاندار اور بروقت فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے پر شاندار الفاظ میں تعریف کی۔

وزیر داخلہ احسن آقبال نے سی پیک اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفگ دیتے ہوئے کیا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے آپنے صوبے کی آج کے اجلاس میں بھر پور نمائندگی اور جاندار انداز میں اپنا موقف پیش کیا وزیر داخلہ نے کہا کہ نو اکنامک۔زون ۔کی منظوری ہو گئی اور ان میں ایک زون گلگت بلتستان میں بنے گا۔

احسن اقبال نے کہا کہ پھنڈر اور کے آئی یو پاور منصوبوں کے علاوہ بہت سے میگا پراجیکٹ گلگت بلتستان میں بنیں گے ۔اس موقع پر وزیر اعلی گلگت بلتستان بھی پریس بریفنگ میں موجود تھے۔

قیادت آچھی ہو تو کامیابی۔قوم کا مقدر ہوتی ہے ۔حفیظ الرحمن کی قابلیت اور قوم کے روشن مستقبل کی سوچ انشا اللہ گلگت بلتستان کو بھی روشن مستقبل دے گی

About Passu Times

One comment

  1. jisay noon league walay Qabil hain aisay he GB ka wazir ala inki qabliat ki toduna may charcha hay

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*