تازہ ترین

ہنزہ کے محمد کاشف کی ایمانداری کو سلام پورے علاقے کا سر مخر سے بلند کر دیا

ہنزہ : پھسو ٹائمز اردو : نمائند خصوصی

ہنزہ کے محمد کاشف کی ایمانداری کو سلام پورے علاقے کا سر مخر سے بلند کر دیا.

ہنزہ کے مشہور سیاحتی مقام کریم آباد کے طالب علم محمد کاشف کی ایمان داری کو سلام جس نے لاکھوں روپوں سے بھرا بیگ پایا، والد نے مالک کو ڈھونڈ کے لوٹایا، اپنا فرض نبھایا اور ایمان داری کی فقیدالمثال مقائم کی. طالب علم محمد کاشف سکول سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے کہ 5 لاکھ روپوں سے بھرا بیگ ملا اور اپنے والد کے سپرد کردیا جو بعدازں کاشف کے والد نے اصل مالک کے حوالے کردیا گیا۔
گلگت بلتستان کے اس قابل فخر بیٹے کی ایمان داری کے صلے میں محکمہ تعلیم ہنزہ نے کاشف کی تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا.
کاشف آسی گاواء سکول میں زیر تعلیم ہیں.

About Passu Times

One comment

  1. LOVE YOU JAN, PRAY FOR SUCH ACHIEVEMENTS

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*