تازہ ترین

ہنزہ: الیکشن میں حصہ ہنزہ کے عوام کے رائے پہ لیا ہے یہ ہمارا کو ئی زاتی مفاد یا فیصلہ نہیں ہے، کرنل(ر)عبید اللہ بیگ

گلگت : پھسو ٹائمز ڈاٹ نیٹ (پ ر) اُمیدوار برا ئے جی بی ایل اے 6عبید اللہ بیگ نے کہا کہ ہم میدان اس لیئے آئے ہیں کہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں نہ کہ میدان خالی چھو ڑا جا ئے ۔ مخا لیفین منفی پرو پیگنڈوں کے بجا ئے میدان میں مقا بلہ کر یں تا کہ ان کو اس بات کا علم ہو گا کہ ان کی حیثیت کی ہے ۔ ہم نے الیکشن میں حصہ ہنزہ کے عوام کے رائے پہ لیا ہے یہ ہمارا کو ئی زاتی مفاد یا فیصلہ نہیں ہے ۔ ایک جمہوری را ئے آنے کے بعد اس را ئے کے احترام میں الیکشن میں بھر پور طر یقے سے حصہ لیا جا ئے گا اور آج علی آباد میں مر کزی کمپئن آفس کا افتتاح بھی کیا جا ئے گا ہم نے اگر مفاد لینا تھا تو بہت پہلے ہی لیتے لیکن ہم نے عوامی جذ بے کی قدر کر تے ہو ئے الیکشن میں مکمل تیاری کی ہے اور جو لوگ اس غلط قسم کے افو ہیں پھیلا رہے ہیں وہ ہنزہ کے عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔ ہنزہ کے عوام نے میرٹ کے مطابق جس طر ح اپنی رائے دی ہے اسی رائے کا پلان کر تے ہو ئے ہم مکمل طور پہ الیکشن کے میدان میں ہونگے اور اس بار عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ کسی بھی منفی پرو پیگنڈے کا شکار نہ بنیں اور الیکشن کی بھر پور تیاری کر یں۔

About Passu Times

2 comments

  1. Please correct it….? What is Palan? A urdu word

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!