تازہ ترین

ہماری حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،زاہد گوہر

غذر(بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و ترجمان مسلم لیگ (ن)ضلع غذر زاہد گوہر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے سکردو روڈ سمیت دیگر سڑکوں کی تعمیر پر ایک کھرب سے زائد رقم خرچ کیا جا رہا ہے جس میں 22 ارب روپے کا گلگت چترال ایکسپرس وے بھی شامل ہیں گلگت چترال ایکسپرے وے گلگت سے شندور تک وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے زیر نگرانی میں مکمل ہو جائے گا۔اور اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد گلگت بلتستان کی معاشی حالت میں انقلابی تبدیلی آئے گی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گاؤں جپوکے مین روڈ کا مرمتی کام مکمل ہونے پر منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گلگت بلتستان کی خصوصی دلچسپی پر غذر کے تمام گاؤں کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اہم اقدامات کیا جا رہا ہے اور خاص طور پر ماضی کے حکومتوں نے روڈ سے پار جپوکے سیمت تمام گاؤں کو نظرانداز کیا ہے لیکن ہمارے حکومت نے

About Passu Times

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

error: Content is protected !!